قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کا کووڈ-19کا ٹیسٹ مثبت آگیا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 20 مارچ 2021, 3:45 شام 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کا کووڈ-19کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ہفتہ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد وزیر اعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔