وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

118

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔