قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ”ہولی“ کے موقع پر مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 20 مارچ 2019, 7:13 صبح 74 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ”ہولی“ کی مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے اپنی ہندو برادری کی پرمسرت اور پرامن ہولی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہارکیا۔