اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری نے ملاقات کی۔
منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے امور، صوبوں کے مابین مختلف معاملات پر ہم آہنگی کے فروغ اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔