وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

255

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیاہے۔

یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔