34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔

پی ایم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492085

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں