وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی ملاقات

130

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔