36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=348013

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں