وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات

245
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات

اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔