- Advertisement -
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد لغاری اور وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے الگ الگ ملاقات کی اور ان کے ساتھ اپنی وزارتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
- Advertisement -
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569008
- Advertisement -