31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب نے ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت کی ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490992

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں