Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
30.2 C
Islamabad
جمعہ, جولائی 4, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تازہ ترین وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی...
  • تازہ ترین
  • قومی خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلندوزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پر اظہار اطمینانترین سطح پر ہونے پر اظہار اطمینان

کی طرف
Azhar Farooq
-
جمعرات, 17 اپریل 2025, 5:57 شام
162
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارچ 2025 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پراطمینان اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس میں ہونا معیشت کے مستحکم ہونے کا عکاس ہے۔

    جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ الحمدللہ اس مالی سال کے 9 مہینوں میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 1.85 ارب ڈالر رہا،حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی سمت درست ہونے کا مظہر ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ریکارڈ ترسیلات زر، بڑھتی ہوئی برآمدات اور حکومتی معاشی ٹیم کی انتھک کوششوں کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ممکن ہوا،ہم ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔

    • ٹیگز
    • highest in history
    • Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif expresses satisfaction over current account surplus of $1.2 billion
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونانسداد پولیو مہم کے دوران کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے ،ڈپٹی کمشنر بہاولپور
      اگلا مضمونراولپنڈی پولیس کا ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون ، 08 ملزمان گرفتار
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی عرب جمہوریہ مصر کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت

      وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی عرب جمہوریہ مصر کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت

      مستونگ میں دہشتگردوں نے تحصیل آفس کو نشانہ بنایا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، ترجمان بلوچستان حکومت

      مستونگ میں دہشتگردوں نے تحصیل آفس کو نشانہ بنایا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک...

      PDMA

      پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ5 جولائی سے شروع ہو گا، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

      تازہ خبریں

      ایل ڈی اے ٹیموں کی کارروائی، 10املاک مسمار،55 سربمہرکر دیں

      Khurram Sardar - جمعرات, 3 جولائی 2025, 11:47 شام 0

      چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر)ذیشان حیدر کا سائیں بوٹا دربار و امام...

      Khurram Sardar - جمعرات, 3 جولائی 2025, 11:44 شام 0

      پنجاب بھرمیں 1534ٹریفک حادثات، 15افراد جاں بحق، 1862زخمی ہوئے،ترجمان

      Muhammad Basharat - جمعرات, 3 جولائی 2025, 11:42 شام 0

      راولپنڈی میں 7ویں محرم کے جلوس کے روٹ پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی...

      Khurram Sardar - جمعرات, 3 جولائی 2025, 11:40 شام 0

      وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی عرب جمہوریہ مصر کے یومِ آزادی کی تقریب...

      Muhammad Basharat - جمعرات, 3 جولائی 2025, 11:39 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول