15.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی اللہ والا چوک گوجرانوالہ میں فائرنگ کی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اللہ والا چوک گوجرانوالہ میں فائرنگ کی شدید مذمت ،واقعہ کی فوری رپورٹ طلب

- Advertisement -

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اللہ والا چوک گوجرانوالہ میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔

جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=335691

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں