وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

167

اسلام آباد۔

15اپریل (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی