35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد نواز شریف کا سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے...

وزیراعظم محمد نواز شریف کا سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لئے معاوضوں کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے ہر خاندان کے لئے 50ہزار روپے کے معاوضے کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے 10ہزار پھنسے ہوئے پاکستانیوں میں 50کروڑ روپے کی مجموعی رقم تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے۔ و

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14368

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں