23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے افسران کے...

وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے افسران کے ساتھ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلہ 22 اپریل سے منایا جائے گا، پاکستان میں چین کے سفیر اس موقع پر پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ میں مہمان اعزاز ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے افسران کے ساتھ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1332

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں