28.2 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومضلعی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کا جیکب آ باد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3...

وزیراعلیٰ سندھ کا جیکب آ باد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد کے قتل کا نوٹس

- Advertisement -

کراچی۔ 06 مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جیکب آ باد میران پور میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتا ر کرکےرپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569487

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں