وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی الطاف چنا کے والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

74

کراچی۔ 06 جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافی الطاف چنا کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔جاری تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔