- Advertisement -
لاہور۔9اپریل (اے پی پی):کاشتکاربھائیوں کے لئے حکومت پنجاب نے صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پرروک ٹوک نہیں ہوگی۔
پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکارکو فصل کا پورافائدہ مل سکے گا۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579998
- Advertisement -