علاقائی خبریں وزیراعلی مریم نواز کا چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کی طرف Muhammad Basharat - جمعہ, 13 جون 2025, 7:41 شام 9 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔13جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے اپنے پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔