- Advertisement -
لاہور۔3مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے قلات میں قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے دھماکے میں شہید اہلکار کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلی نے ایف سی کے شہید اہلکار کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور دھماکے میں زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568375
- Advertisement -