25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے...

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو کراچی سے بھارت روانہ ہو گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

- Advertisement -

ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل میں شرکت کی دعوت انہیں بھارتی وزیرخارجہ نے دی ہے جو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے موجود ہ سربراہ ہیں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=361961

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں