وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے بات چیت کے لئے امریکا پہنچ گئے

217
وفاقی وزیر برائے تجارت کی سعودی کاروباری اداروں کے حکام سے ملاقات، سعودی برانڈز کی پاکستان میں کاروبار کی توسیع پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار امریکا پہنچ گئے۔

اپنے دورے کے دوران وزیرخزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے حکام سے بات چیت کریں گے۔وزیرخزانہ کثیرالجہتی شراکت داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔