- Advertisement -
اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی نور الحسن تنویر اور علی وزیر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں ارکان نے متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=358185
- Advertisement -