وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات

199
وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول نواب شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزارت نارکوٹکس کنٹرول کے امور پر گفتگو ہوئی۔