وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نمازِ جمعہ ادا کی

164

مدینہ منورہ۔29اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم نے ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔