قومی خبریں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 26 جنوری 2023, 12:24 شام 228 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔