23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینوزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 08 جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پیر کو یہاں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی ۔

گورنر نے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صوتحال سے بھی آگاہ کیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=482775

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں