وزیرِ اعظم شہباز شریف ڈیرہ اسماعیل خان روانہ

116
موسم سرما میں سیلاب متاثرین کو چھت فراہم کرنا بہت بڑا چیلنج ہے، مخیر حضرات اس کام میں حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم محمد شہبازشریف

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد سےڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ ہوگئے۔

بدھ کو وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے موقع پر انہیں این۔ 50 پر سیلاب سے متاثرہ سگو پل کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔