وزیرِ اعظم عمران خان کی روضہ رسول پر حاضری‘ مسجد نبوی میں نماز عصر اور نوافل ادا کئے

267

مدینہ منورہ ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان کی روضہ رسول پر حاضری اور مسجد نبوی میں نماز عصر اور نوافل ادا کئے۔ جمعرات کو یہاں موصول پیغام کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی مسجد نبوی آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے۔