قومی خبریں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 13 اپریل 2021, 1:32 شام 122 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔