وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ ) کو لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کریں گے

246
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ ) کو لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کریں گے

لاہور/اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ ) کو لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم کو اس موقع پر فلائی اوور منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔