- Advertisement -
آدیامان (ترکیہ)۔17فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق آدیامان ہوائی اڈے پر روانگی کے وقت ترکیہ کے وزیرِ تجارت مہمت موش، وزیرِ مواصلات عادل اسماعیلاولو، آدیامان کے گورنر مہمت چوہادار، علی شاہین ترک پارلیمنٹ میں ترکیہ پاکستان فرینڈشپ گروپ کے صدر اور ترک سفارتی حکام بھی موجود تھے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=351868
- Advertisement -