قومی خبریں وزیر اعظم شہباز شریف اور جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا کے درمیان دوطرفہ ملاقات کی طرف NNPS Desk - جمعہ, 23 ستمبر 2022, 2:27 صبح 311 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان جمعرات کو دوطرفہ ملاقات ہوئی ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔