وزیر اعظم شہباز شریف کی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر فوری شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت

274
یہ سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے،سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر فوری شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا کہ یہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔