وزیر اعظم عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات

268

نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔