قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 25 دسمبر 2021, 10:32 شام 199 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں برف میں ڈھکی وادی میں غراتے چیتے کی ویڈیو جاری کی۔