قومی خبریں وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی طرف NNPS Desk - بدھ, 5 اکتوبر 2022, 8:13 شام 323 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔