وزیر اعظم نواز شریف ملک کو درپیش تما م چیلنجزز پر قابو پا رہے ہیں برجیس طاہر

142

ننکانہ صاحب/اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمدنواز شریف ایک تجربہ کار اور سنجیدہ سیاست دان ہیں وہ ملک کو درپیش تما م چیلنجزز پر قابو پا رہے ہیں ، تین سال کی قلیل مدت میں نواز شریف نے اپنے وژن کی بدولت پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کوضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل کے نواحی علاقے حیدر پور میں گیس کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔و