- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس رانا محمد افضل کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے دورے سے ثابت ہوا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف محب وطن اور ملک کے حقیقی لیڈر ہےں۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہمیشہ ملک کے مسائل پر قابو پانے کے بارے میں بات کی ہے وہ پاکستان کے حقیقی اور صحیح معنوں میں محب وطن لیڈر ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48142
- Advertisement -