وزیر اعظم کا معروف مصنفہ بانو قدسیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

128

اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معروف مصنفہ بانو قدسیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ہفتہ کو وزیر اعظم میڈیا ونگ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ بانو قدسیہ پاکستان کا اثاثہ تھیں