24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد...

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔12 جون(اے پی پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ،وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اقدارکی سیاست پر یقین رکھتی ہے ،ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھ رہا ہے ،انہوںنے کہا کہ آئندہ دو برس میں عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے،آج کا پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ،پرامن ،خوشحال اور ترقی پر گامزن ہے،خواجہ سعد رفیق نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو وزیراعظم محمد نوازشریف کے کامیاب آپریشن کے بعد صحت یابی پر مبارکباد دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8536

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں