وزیر اعلی پنجاب کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات

60

لاہور۔5جون (اے پی پی):وزیر اعلی حمزہ شہباز اور گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے درمیان اتوار کے روزملاقات ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورعوام کو ریلیف دینے کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا-