قومی خبریں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سری لنکن ہم منصب علی صابری کی ملاقات کی طرف NNPS Desk - ہفتہ, 24 ستمبر 2022, 7:49 شام 240 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔