وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات

186
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات

ٹوکیو۔3جولائی (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ دونوں وزرا خارجہ نے باہمی تعاون میں اضافے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو سراہا ۔