قومی خبریں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یو این الائنس آف سولائزیشن کے نمائندہ سے ملاقات کی طرف NNPS Desk - ہفتہ, 24 ستمبر 2022, 9:12 شام 171 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یواین الائنس آف سولائزیشن کے نمائندہ سے ہفتہ کو ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ باہمی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پرہوئی۔