وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

144
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ الاساس اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان ملاقاتوں میں بات چیت ناروے اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی مصروفیات اور تعاون کو بڑھانے پر مرکوز رہی۔

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ الاساس اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

 وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ الاساس اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان ملاقاتوں میں بات چیت ناروے اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی مصروفیات اور تعاون کو بڑھانے پر مرکوز رہی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ان ملاقاتوں میں بات چیت ناروے اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی مصروفیات اور تعاون کو بڑھانے پر مرکوز رہی۔