24.9 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ایرانی سفارت خانے کی جانب سے...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ایرانی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ میں شرکت

- Advertisement -

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پیر کو اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے ایران میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

وزیر خارجہ نے اس پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے دوستی، تعاون اور یکجہتی کے اصولوں پر زور دیا جو پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں