وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب ملاقات

61
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی سے ہوانگ شن میں ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے دبئی میں سربنیاس فورم کے موقع پر ملاقات کی ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اس حوالے سے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔