وزیر مملکت برائے اطلاعات نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

119

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو وکیل نہیں بلکہ اپنی نیت بدلنی چاہئے، قوم دیکھ رہی ہے کہ جھوٹ کون بول رہا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت نے مزید کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا سفر نہیں رک سکتا۔